اسلام اور ہندومت
 
 تحریر:حامد غازی         ( اللہ (اسلام   -آپ پوری کائنات کے وارث ہیں      (ایشور (ہندومت  -آپ بهی پوری کائنات کے وارث ہیں     ( جبرایل (اسلام  آپ خدا اور نبیوں / اماموں کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتے ہیں     (ناردمنی (ہندومت  -آپ دیوتاؤں کے درمیان پیغام رسانی کے فرائض انجام دیتے ہیں     ( محمد (اسلام  -محمد خدا کے پیامبر تهے ، آپ کی گیارہ بیویاں اس کے علاوہ لونڈیاں بهی تهیں     (کرشن (ہندومت  -ایشور کے اوتار تهے ، کئی گوپیاں رکهتے تهے     ( پنجتن (اسلام  -یہ پانچ انسان دین خدا کے محافظ تهے     (پانڈو (ہندومت  -یہ پانچ انسان دهرم کے رکشک تهے     ( علی (اسلام  آپ پیامبر کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (بنوامیہ) نے دین کی مخالفت کی تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کے بهائی عقیل بهی معاویہ سے مل گئے تهے     (ارجن (ہندومت  آپ بهگوان کشن کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (کورؤ) نے دهرم کو ناش کرنا چاہا تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کا ماں جایا کرن بهی دشمن کی صفوں میں کهڑا تها      اسلام بمقابلہ ہندو مت      ( امام مہدی (اسلام  آپ خدا کی ...
 
 
 
 
