اسلام اور ہندومت




( اللہ (اسلام
-آپ پوری کائنات کے وارث ہیں

(ایشور (ہندومت
-آپ بهی پوری کائنات کے وارث ہیں

( جبرایل (اسلام
آپ خدا اور نبیوں / اماموں کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتے ہیں

(ناردمنی (ہندومت
-آپ دیوتاؤں کے درمیان پیغام رسانی کے فرائض انجام دیتے ہیں

( محمد (اسلام
-محمد خدا کے پیامبر تهے ، آپ کی گیارہ بیویاں اس کے علاوہ لونڈیاں بهی تهیں

(کرشن (ہندومت
-ایشور کے اوتار تهے ، کئی گوپیاں رکهتے تهے

( پنجتن (اسلام
-یہ پانچ انسان دین خدا کے محافظ تهے

(پانڈو (ہندومت
-یہ پانچ انسان دهرم کے رکشک تهے

( علی (اسلام
آپ پیامبر کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (بنوامیہ) نے دین کی مخالفت کی تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کے بهائی عقیل بهی معاویہ سے مل گئے تهے

(ارجن (ہندومت
آپ بهگوان کشن کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (کورؤ) نے دهرم کو ناش کرنا چاہا تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کا ماں جایا کرن بهی دشمن کی صفوں میں کهڑا تها

اسلام بمقابلہ ہندو مت

( امام مہدی (اسلام
آپ خدا کی طرف سے نامزد امام ہیں ، آپ سے پہلے گیارہ امام آ چکے ہیں اور آپ بارہویں امام ہیں جب دنیا ظلم سے پر ہو جائے گی تو آپ قیام فرمائیں گے اور امن لائیں گے

(کلکی اوتار (ہندومت
آپ ایشور کے اوتار ہیں ، آپ سے پہلے گیارہ اوتار آ چکے ہیں اور آپ بارہویں اوتار ہیں جب دهرتی پر پاپ کا راج ہو گا تو آپ آئیں گے اور پاپ کا نشٹ کریں گے

( ملک الموت (اسلام
آپ خدا کے حکم سے جانداروں کی روح قبض کرتے ہیں

(یم (ہندومت
آپ ایشور کے آگیا سے موت دیتے ہیں

( رضوان (اسلام
آپ داروغہ جنت ہیں

(اندر دیو (ہندومت
آپ سورگ کے دیوتا ہیں

( مالک (اسلام
آپ داروغہ دوزخ ہیں

(یمراج (ہندومت
آپ نرگ کے دیوتا ہیں

( حج / زواری (اسلام
سفید چادر کا احرام اوڑهنا ، مقدس مقامات کی زیارت کرنا ، قربانی کرنا ، سر مونڈهنا ، زم زم کا پانی پی کر گناہ معاف کروانا

(یاترا (ہندومت
لال یا سفید چادر زیب تن کرنا ، مقدس مقامات کی زیارت کرنا ، بلی دینا ، سر مونڈهنا ، گنگا کے پانی میں نہا کر پاپ سے مکتی پانا

مسلمان پاک ہیں کیونکہ وہ مؤحد ہیں
ہندو نجس ہیں کیونکہ وہ مشرک ہیں
تیری زلف میں آئی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تهی


-------------------------------  مرکزی صفحہ ------------------------------

Comments

Popular posts from this blog

معراج نبوی ــ قرآن احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

ایک کہانی بہت پرانی

خدا اور فرشتوں کے درمیان ایک مکالمہ