Posts

Showing posts with the label پیغمبر اسلام

اسلام اور ہندومت

Image
تحریر:حامد غازی ( اللہ (اسلام -آپ پوری کائنات کے وارث ہیں (ایشور (ہندومت -آپ بهی پوری کائنات کے وارث ہیں ( جبرایل (اسلام آپ خدا اور نبیوں / اماموں کے درمیان پیغام رسانی کا کام کرتے ہیں (ناردمنی (ہندومت -آپ دیوتاؤں کے درمیان پیغام رسانی کے فرائض انجام دیتے ہیں ( محمد (اسلام -محمد خدا کے پیامبر تهے ، آپ کی گیارہ بیویاں اس کے علاوہ لونڈیاں بهی تهیں (کرشن (ہندومت -ایشور کے اوتار تهے ، کئی گوپیاں رکهتے تهے ( پنجتن (اسلام -یہ پانچ انسان دین خدا کے محافظ تهے (پانڈو (ہندومت -یہ پانچ انسان دهرم کے رکشک تهے ( علی (اسلام آپ پیامبر کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (بنوامیہ) نے دین کی مخالفت کی تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کے بهائی عقیل بهی معاویہ سے مل گئے تهے (ارجن (ہندومت آپ بهگوان کشن کے قریبی ساتهی اور ایک بہادر جنگجو تهے ، آپ کے کزنز (کورؤ) نے دهرم کو ناش کرنا چاہا تو آپ نے ان سے جنگ کی ، یہاں تک کے آپ کا ماں جایا کرن بهی دشمن کی صفوں میں کهڑا تها اسلام بمقابلہ ہندو مت ( امام مہدی (اسلام آپ خدا کی ...

میدان احد --- جب رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی

Image
تحریر : گلریز شمسی کہتے ہیں کہ سچا مومن وہ ہے جو الله پر مکمل بھروسہ رکھتا ہے اور مشکل وقت میں صرف اور صرف الله کو پکارتا ہے اور اس ہی سے مدد مانگتا ہے - مگر غزوہ احد میں جب رسول الله دشمنوں میں گھر گئے تو موت کے خوف سے آپ کی گھگھی بن گئی اور آپ اللہ کو پکارنے کے بجاۓ صحابہ کو پکارنے لگے - . ابن ہشام کی جلد نمبر دو کے صفحہ نمبر چوراسی پر درج ہے کہ میدان احد میں ایک وقت رسول الله پر مشرکین کا ایسا دباؤ بڑھ گیا کہ آپ نے بلند آواز میں متشر صحابہ کو مخاطب کیا اور فرمایا: " کوئی ہے جو ان مشرکین کو مجھ سے دور کر دے اور جنت میں میرا رفیق بنے ؟؟ " حق و انصاف کے علمبردار مسلمان مجاہدین  محمد کی اس التجا کے جواب میں جو سات صحابہ سامنے آئے ان میں سے ایک سعد بن ابی وقاص بھی تھے – آپ نے دشمن کی صفحوں میں ایک ہزار سے زائد تیر پھینکے – انہوں نے رسول الله کو اپنی پیٹھ کے پیچھے لے لیا اور مشرکین کی جانب سے جتنے بھی تیر آتے انہیں اپنے اہنی ہاتھوں اور سینے پر روک لیتے – رسول الله اپنے ترکش کے تیر نکل نکل کر حضرت سعد کے آگے رکھ دیتے اور فرماتے     " تیر چلاؤ،...

معراج نبوی ــ قرآن احادیث اور تاریخ کی روشنی میں

Image
(تحریر:غلام رسول (مرحوم سُبْحَانَ ٱلَّذِى أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلاً مِّنَ ٱلْمَسْجِدِ ٱلْحَرَامِ إِلَىٰ ٱلْمَسْجِدِ ٱلأَقْصَا ٱلَّذِي بَارَكْنَا حَوْلَهُ لِنُرِيَهُ مِنْ آيَاتِنَآ إِنَّهُ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلبَصِيرُ پاک ہے وہ ذات جو لے گئی اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک، وہ (مسجد اقصیٰ) کہ برکت دی ہم نے جس کے ماحول کو تاکہ دکھائیں اُسے ہم کچھ اپنی نشانیاں، بیشک اللہ ہی ہے سب کچھ جاننے والا اور دیکھنے والا۔ (سورۃ بنی اسرائیل، آیت :1) واقعہ معراج احادیث مبارکہ کی روشنی میں حضرت انس بن مالک سے روایت ہے، نبیؑ کریم نے فرمایا، میں ایک دفعہ بیت اللہ کے قریب نیند اور بیداری کی درمیانی حالت میں تھا، میرے پاس حکمت اور ایمان سے بھرپور سونے کا ایک طشت لایا گیا۔ میرے سینے کو پیٹ کےآخری حصے تک کھولا گیا، اور اُسے آبِ زمزم سے دھونے کے بعد ایمان اور حکمت سے بھر دیا گیا، پھر میرے پاس ایک سواری لائی گئی جو گدھے سے بڑی اور گھوڑے سے چھوٹی تھی۔ یعنی براق، میں اس پر سوار ہو کر چلا، جب میں آسمانی دنیا پر پہنچا تو وہاں بتدریج پہلے آسمان پر حضرت آدم، دوسرے پر حض...